November 17, 2026

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ایڈووکیٹ ایمان مزاری سے متعلق ریمارکس پر وضاحت!!*

Screenshot_2025-09-10_191429

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ایڈووکیٹ ایمان مزاری سے متعلق ریمارکس پر وضاحت!!*
ایمان مزاری میری بیٹیوں کی طرح ہے۔ میں تو کل اسے سمجھارہا تھا میں تو بطور چیف جسٹس اور بڑا ہونے کے ناطے سمجھا رہا تھا، میری بات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کر کے طوفان کھڑا کر دیا گیا ، میں نے کہا تھا کہ آپ میرے فیصلوں سے اختلاف کر سکتی ہیں، ذات پر بات نہ کرتیں ، میں نے تو نہیں کہا کہ میں پکڑ لوں گا، اِس بات کو کل سے پھیلایا جارہا ہے ہادی صاحب کھڑے تھے تو میں نے کہا کہ انہیں پکڑ کر لے جاؤ ورنہ میں توہینِ عدالت کی کارروائی کرونگا توہینِ عدالت کی کارروائی ہوئی تو بچی کا کیرئیر خراب ہو جائے گا میں نے بچوں کی طرح سمجھایا لیکن وہ سمجھ نہیں رہی تھی بار بار کہہ رہی تھی کہ بنیادی حقوق، کیا اِس کورٹ کے بنیادی حقوق نہیں ہیں؟