سیلاب 2025ء کی تباہ کاریاں، حکومت پنجاب نے صوبے میں سروے کرانے کا پلان جاری کر دیا
سیلاب 2025ء کی تباہ کاریاں، حکومت پنجاب نے صوبے میں سروے کرانے کا پلان جاری کر دیا
چنیوٹ، لاہور، سیالکوٹ، حافظ آباد سمیت 10 اضلاع میں سروے 12 ستمبر سے شروع ہوگا
جھنگ، ملتان، اوکاڑہ اور مظفرگڑھ سمیت 13 اضلاع میں سروے 18 ستمبر کو شروع ہو گا
قصور، راجن پُور اور رحیم یار خان میں سروے 20 ستمبر سے شروع ہو گا