November 3, 2026

*کراچی میں 7 ماہ کے دوران 44 ہزار سے زائد وارداتیں، سب سے زیادہ کونسی وارداتیں ہوئیں؟* سندھ صوبہ میں 45سالوں سے زرداری، اور ایم کیوایم۔ کی دہشت گردانہ حکومت ھے۔ اعنکاسی۔ تعلیم۔ سیکورٹی۔ کے حالات مکمل، خراب ھے۔

20240810_213131

*کراچی میں 7 ماہ کے دوران 44 ہزار سے زائد وارداتیں، سب سے زیادہ کونسی وارداتیں ہوئیں؟*
سندھ صوبہ میں 45سالوں سے زرداری، اور ایم کیوایم۔ کی دہشت گردانہ حکومت ھے۔ اعنکاسی۔ تعلیم۔ سیکورٹی۔ کے حالات مکمل، خراب ھے۔ دہشت گرد کھلے عام لوٹ مار و قتلِ عام میں مصروف ھے۔ سندھ کے عوام کو چاہیے۔ کہ اپنا ووٹ۔ زرداری۔ ایم کیوایم۔ جماعت اسلامی۔ تحریک اہلسنت پارٹی کو نہ ڈالے تب ھی تبدیلی آسکتی ھے

*کراچی میں رواں سال کے 7 ماہ کے دوران اب تک 44 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔*

*اسٹریٹ کرائمز پر سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ موٹر سائیکل چوری اور چھینی جانے کی 31 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔*

*اس کے علاوہ ایک ہزار سے زائد گاڑیاں بھی چوری اور چھینی گئیں۔*

*سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق 7 ماہ کے دوران شہریوں سے 11 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے، اغوا برائے تاوان کی 12 وارداتیں ہوئیں جبکہ بھتہ لینے کے 57 واقعات رپورٹ ہوئے۔*