آلجتوٸی ویلفیٸر ایسو سیٸیشن (اجوا) پاکستان کی مرکزی عھدیداران کا اھم میٹنگ۔۔۔
آلجتوٸی ویلفیٸر ایسو سیٸیشن (اجوا) پاکستان کی مرکزی عھدیداران کا اھم میٹنگ۔۔۔
لاڑکانه (نامه نگار) تفصیل مطابق آلجتوٸی ویلفیٸر ایسو سیٸیشن (اجوا) پاکستان کی مرکزی عھدیداران کا المنصور ھوٹل لاڑکانه میں ایک اھم میٹنگ مرکزی جنرل سیکریٹری منٹھار علی خان جتوٸی کی صدارت میں منعقد ھوٸی, جس میں مرکز کے صدر ریٹاٸرڈ جج محترم محمد عمر خان جتوٸی سمیت مختیار علی خان جتوٸی اور تمام مرکز کے عھدیداروں نے شرکت کی۔
میٹنگ میں ملک کے مختلف شھروں سے آۓ ھوۓ مرکزی عھدیداروں نے شرکت کی۔ میٹنگ کی شروعات تلاوت قرآن پاک سے ھوا بعدازاں تمام شرکاء نے اپنے تعارف کے ساتھ ساتھ ایجنڈوں پر مشوره دیتے ھوۓ تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط کرنے پر زور دیا۔
تمام مشورے سننے کے بعد مرکزی صدر نے تنظیم کے فلاح و بھبود کے لٸے ضلعی اور تحصیل سطح پر مزید یونٹ سازی اور ڈونیشن پر بھی زور دیا تاکه مزید احسن طریقے سے تنظیم اقوام جتوٸی کی فلاح و بھبود کے لٸے کام کو جاری رکھے اس کے علاوه عھدیداروں کی الیکشن پر بھی بات ھوٸی جس کے لٸے الیکشن کمیشن کی کمیٹی بناکر اس کی نگرانی میں عھدیداروں کا انتخاب کیا جاٸے گا۔
دوارن میٹنگ کچھ عھدیداران سے تعزیت کی دعاء بھی کی گٸی اس کے علاوه تمام شرکاء نے مرکزی صدر محترم محمد عمر خان جتوٸی صاحب کے قباٸلی امن و امان کو برقرار رکھنے اور قباٸل کے درمیان صلح کروانے جیسی خدمتوں کو سرھاتے ھوٸے اٹھ کر کلیپنگ کی اور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
میٹنگ انتھاٸی خوشگوار و دوستانه ماحول میں منعقد ھوا جھاں چاۓ پانی اور کھانے کا خاص انتظام بھی ھوا۔