November 4, 2026

بہاولنگر : تھانہ فقیر والی کی حدود میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ،

IMG-20261103-WA0111

بہاولنگر : تھانہ فقیر والی کی حدود میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ،

بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جاۓ گا، ڈی پی او

بہاولنگر: قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او

بہاولنگر : متاٽرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر