دورانِ سماعت سیکرٹری کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کو صاحب کہنے پر قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ شہباز شریف صاحب کہیں تو سمجھ آتی ہے یہ وزیراعظم صاحب کیا ہوتا ہے سیکرٹری کایینہ نے عدالت کو بتایا کہ نیشنل پارک وزارت داخلہ کو دینے کی سمری میں نے نہیں بھیجی تھی
دورانِ سماعت سیکرٹری کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کو صاحب کہنے پر قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ شہباز شریف صاحب کہیں تو سمجھ آتی ہے یہ وزیراعظم صاحب کیا ہوتا ہے سیکرٹری کایینہ نے عدالت کو بتایا کہ نیشنل پارک وزارت داخلہ کو دینے کی سمری میں نے نہیں بھیجی تھی وزیراعظم نے خود حکم جاری کیا تھا جو مجھ تک پہنچا جس پر قاضی القضاۃ نے سیکرٹری کابینہ سے استفسار کیا کہ آپ نے وزیراعظم کو کہا نہیں کہ یہ رولز کی خلاف ہے وزیراعظم کا اختیار نہیں کہ کچھ بھی کر دیں رولز بیوروکریٹس نے ہی بتانے ہوتے