November 2, 2026

سکھر ( بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سید ضیاءالرحمٰن ) پاکستان زندہ باد پیپلز أرگناٸزیشن رجسٹرڈ کے بانی چیرمین عبدالمجید پٹھان مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات غیاث الدین قادری سندھ کونسل کے ممبران زاہد رفیق ذوالفقار أراٸیں پی زیڈ پی اور سکھر ڈویژن کے صدر

IMG-20240809-WA0142

سکھر ( بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سید ضیاءالرحمٰن ) پاکستان زندہ باد پیپلز أرگناٸزیشن رجسٹرڈ کے بانی چیرمین عبدالمجید پٹھان مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات غیاث الدین قادری سندھ کونسل کے ممبران زاہد رفیق ذوالفقار أراٸیں پی زیڈ پی اور سکھر ڈویژن کے صدر اطہرراجپوت سکھر ڈسٹرکٹ کےصدر جنید شیخ سٹی کے صدر حافظ ذیشان بندھانی نفیس مغل غلام حسین سلیم اعوان اور دیگر نے اولمپکس کا 118 سالہ ریکارڈ توڑنے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم سکھیرا اور پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ 32 سال بعد گولڈ میڈل پاکستان کےنام ہوا ہے اس سے ایک بات تو ثابت ہو گئی حالات جیسے بھی ہوں، لوگ جتنی بھی مخالفت کر لیں، جتنی بھی بڑی مشکلات ہوں آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ انہوں نے کہا کہ رات جتنی بھی بھاری ہو، گزر جاتی ہے، صبح ہو کر رہتی ہے اور تاریکی کے بعد اجالا ہی اجالا ہے انہوں نے کہا کہ بہت ہی خوشی اورمسرت کا موقع ہے کہ
پاکستان نے اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا اور ایک ارشد ندیم سکھیرا نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور پاکستان کا نام دنیا بھر روشن کرکے دکھا دیا ہم اللہ عزوجل کے شکر گزار ہیں اور اللہ پاک کی حمد و ثنا کرتے ہیں کہ اس نے یہ خوشی دیکھنا نصیب کی پریشانیوں میں گھرے عوام کو ڈھیروں خوشیاں ملیں اور پوری قوم خوش ہوٸی انہوں نے کہ ہمارے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے بس حوصلہ افزاٸی ہمت افزاٸی اور سہولتیں فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

You may have missed