October 8, 2026

🌐بونیر میں کوئی بھی فوجی خاندان موجود نہیں بلکہ وہاں پر پشتون لوگ آباد ہیں فوجی صرف وہاں سیلاب میں گِھرے مظلوم خاندانوں کی مدد کیلئے آئے ہیں

IMG-20250825-WA0029

🌐بونیر میں کوئی بھی فوجی خاندان موجود نہیں بلکہ وہاں پر پشتون لوگ آباد ہیں فوجی صرف وہاں سیلاب میں گِھرے مظلوم خاندانوں کی مدد کیلئے آئے ہیں

بونیر کے ڈاکٹر سراج اور اس جیسے دیگر ناہنجار صرف بکواس کرتے ہیں بونیر، سوات، باجوڑ، مہمند اور دیر میں جاری فوج کا ریسکیو آپریشن ہو یا پھر صوبائی حکومت کا، یہ عام عوام کے لیے ہے یہ ڈاکٹر سراج اور اس جیسے مکروہ اور گٹیا کردار صرف نفرت اور جھوٹ پھیلانے کا کام کرتے ہیں۔ یہ بے غیرت قسم کے لوگ ہر وقت اپنی کھٹیا سیاست شروع کر دیتے ہیں، حالانکہ یہ وقت مصیبت میں پڑے لوگوں کی مدد کا ہے، لیکن یہ بکواس کر کے اس مقصد کو متنازعہ بنا رہا ہے، یہ فوجی ہیلی کاپٹرز سول لوگوں کی مدد میں مصروف ہیں