October 8, 2026

*🌐خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کے خلاف بڑا فیصلہ* ۔

Screenshot_2025-08-24_153302

*🌐خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کے خلاف بڑا فیصلہ* ۔

پشاور سمیت صوبے بھر میں کل سے افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے گا۔
قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی نگرانی میں کارروائیاں ہوں گی، جبکہ پشاور شہر کو پانچ حصوں میں تقسیم کر کے آپریشن کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

غیرقانونی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے اور رکھنے والے افغان باشندوں کے خلاف بھی گرفتاریوں کا آغاز ہوگا۔
پشاور کے بازاروں، بس اڈوں اور دیگر مقامات پر سخت چیکنگ کی جائے گی۔۔۔