October 8, 2026

🌐وفاقی حکومت کا گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

Screenshot_2025-08-24_153302

🌐وفاقی حکومت کا گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری

پرائیویٹ، کمرشل، پبلک ٹرانسپورٹ سب کے ٹوکن ٹیکس بڑھائے جائیں گے

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس میں بھی اضافہ کیا جا سکے گا

وزارت داخلہ کو اضافے کا اختیار حاصل ہوگا

آخری دفعہ ٹوکن ٹیکس میں اضافہ 2019 میں کیا گیا تھا