🌐بٹگرام میں غیر ملکی خاتون بائیکر کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو پر پولیس کے تین اہلکار معطل۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا۔

پولیس اہلکار نے خاتون سے پوچھا کہ اکیلی کیوں آئی ہو، تمھارا شوہر کہاں ہے، اب تک شادی کیوں نہیں کی.