عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف . عمرکوٹ/ کے مشهور اور ہمارے پیارے، دوست اور انسان دوست غریبوں کا خدمتگار ڈاکٹر معیز علی شاھ
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
.
عمرکوٹ/ کے مشهور اور ہمارے پیارے، دوست اور انسان دوست غریبوں کا خدمتگار ڈاکٹر معیز علی شاھ کو اچانک ہرٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے اس دنیا سے رخصت ہوگئے ,جس کا ہم ہماری نیشنل پریس کلب کی پوری، ٹیم افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور ان کے گھر والوں صبر عطاء فرمائے
جب کہ دوسری جانب نیشنل پریس کلب کے خزانچی پریس کمار چو ھان کے معصوم بیٹے کی موت ہوگئی جس پر صدر، نیشنل پریس کلب کے صدر، نائب صدر رانا مل بوچیا جنرل سیکرٹری گلجی مل سو رمانی۔ سینیٹر جنرل سیکرٹری ظفر بھرگڑی۔ پون کمار گویل۔ عاقب خاصخیلی۔ دیگر پوری ٹیم نے دکھ وغم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کی ان کے گھر والوں اللہ پاک صبر عطاء فرمائے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف