October 28, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر پی ایم ایل این ضلع خوشاب نے پاکستان بیت المال کے تحت چلنے والے

IMG-20250815-WA0298

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر پی ایم ایل این ضلع خوشاب نے پاکستان بیت المال کے تحت چلنے والے ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ھوم خوشاب کا وزٹ کیا ۔ اس موقع پر نوید احمد گوندل اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور دیگر سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔دوران وزٹ ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے ادارہ ہذا میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا اور یوم آزادی کے حوالہ سے کیک بھی کاٹا۔ انہوں نے سٹاف کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر معروف سماجی شخصیات اکرام اللہ خان ،ملک ریاض ٹوانہ اور دیگر بھی موجود تھے۔