*مشرف نے نواز شریف، آصف زرداری کے کیسسز دیکھائے، ان کو این آر او ٹو دیا گیا،نواز شریف اور آصف زرداری کے 1100 ارب روپے کے کیسسز معاف کیے گئے،20 سیٹوں والی جماعت کو دھاندلی زدہ الیکشن سے پھر ہم پر مسلط کر دیا گیا،*

*صوابی کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ عوام کیا چاہتی ہے،فوج بات نہیں کرنا چاہتی تو نہ کرے، ہم بھی بات نہیں کریں گے،ہم فارم 47 والی حکومت سے کسی صورت بات نہیں کریں گے،معافی وہ مانگتا ہے جس نے غلطی کی ہے، ہم نے کوئی غلطی نہیں کی،*
*عمران خان کی گفتگو*