November 1, 2026

*ملک میں کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے یہ ملک ہمارا ہے یہ عوام ہماری ہے اس کی سکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے جانتا ہوں قوم فوج سے خفا ہے اس کی وجہ بھی جانتا ہوں قوم بہادر ہے اس قوم کا لیڈر بھی بہادر ہے کچھ نہ سمجھ لوگوں سے غلطی تو ہو گئی ہے

20240804_211635

*ملک میں کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے یہ ملک ہمارا ہے یہ عوام ہماری ہے اس کی سکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے جانتا ہوں قوم فوج سے خفا ہے اس کی وجہ بھی جانتا ہوں قوم بہادر ہے اس قوم کا لیڈر بھی بہادر ہے کچھ نہ سمجھ لوگوں سے غلطی تو ہو گئی ہے لیکن اپنے آپ کے لیے خطرہ محسوس کر رہے ہیں آپ سب جانتے ہیں عمران خان کس جرم کی سزا کاٹ رہا ہے جس کا کوئی جرم ہی نہیں اس لیڈر کی قوم کیسے خاموش بیٹھ سکتی ہیں جہاں عمران خان صاحب کے اتنے بڑے کیسز ختم ہو گئے ہیں باقی چند جو رہتے ہیں اس کا بھی وہ صفایا کر کے واپس آئے گا یہ ملک بھی نازک دور سے نکلے گا اور اس ملک کو نازک کہنے والے بھی نکلیں گے جنرل آصف غفور*

You may have missed