ہارون آباد ( محمد عاصم بزمی) رسکیو 1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول ٹیم مطابق تھانہ فقیروالی کی حدود چک نمبر 426/سکس آر کے قریب نہر سکس آر مائینر سے ایک نا معلوم نوجوان عمر تقریباً 27 سال ملبوس شلوار ,قمیض سیاہ رنگ کی نعش ملی جسے غوطہ خور ٹیم نے بازیاب
ہارون آباد ( محمد عاصم بزمی) رسکیو 1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول ٹیم مطابق تھانہ فقیروالی کی حدود چک نمبر 426/سکس آر کے قریب نہر سکس آر مائینر سے ایک نا معلوم نوجوان عمر تقریباً 27 سال ملبوس شلوار ,قمیض سیاہ رنگ کی نعش ملی جسے غوطہ خور ٹیم نے بازیاب کرکے آر ایچ سی فقیروالی انتظامیہ کے سپرد کر دیا ھے تاہم کسی جانب سے کوئی سراغ بابت ورثا نہیں ملا چنانچہ ڈاکٹر انچارج اور رپورٹ پولیس فقیروالی لاوارث لاش کو بلدیہ حکام نے بعد جنازہ مانتا قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا