November 17, 2026

ہارون اباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) گرد نواح اور فقیر والی میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریوں سے کسانوں کا بہت نقصان ہوا حالیہ بارشوں سے علاقے

Screenshot_2025-08-04_190248

ہارون اباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) گرد نواح اور فقیر والی میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریوں سے کسانوں کا بہت نقصان ہوا حالیہ بارشوں سے علاقے میں ہونے والی تباہی کے پیشِ نظر محمد اعجازالحق اور چوہدری غلام مرتضی کی تجویز پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایات پر محترمہ مسرت جبیں ( کمشنر بہاولپور ) نے ضلعی انتظامیہ بہاولنگر کے ہمراہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔متاثرہ علاقے کو آفت زدہ قرار دے کر بارشوں سے ہونے والی تباہی کا تخمینہ لگا کر نقصانات جلد از جلد کا ازالہ کیا جائے گا۔