عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پاکستان مسلم لیگ ن کی اقلیتی ایم این اے نیلم کماری نے کراچی ڈویژن کی صدر مہناز خان کے
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
پاکستان مسلم لیگ ن کی اقلیتی ایم این اے نیلم کماری نے کراچی ڈویژن کی صدر مہناز خان کے ساتھ ناہید ایڈووکیٹ مرکزی سنئیر نائب صدر کے شوہر کے انتقال پر گھر جا کر تعزیت اور دعا کی اور جمیلہ ظفر سنئیر نائب صدر کراچی ڈویژن کے گھر جا کر انکے شوہر کے انتقال پر تعزیت کی اور لنچ کیا
بعدازاں مسلم لیگ ہاوس کارساز میں کراچی ڈویژن اور اضلاع کی کابینہ سمیت اقلیتی ارکان سے ملاقات کی اور انکے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔
تمام خواتین نے ایم این اے نیلم کماری کا ملاقات پر شکریہ ادا کیا بھرپور استقبال کیا