سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو ديھ 325 میں پاڻی کے تنازعے پر ميگھواڑ اور کھوسا برادری کے درمیان جھگڑا جس وجہ سے 5 افراد زخميزخمي ہوگئے
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو ديھ 325 میں پاڻی کے تنازعے پر ميگھواڑ اور کھوسا برادری کے درمیان جھگڑا جس وجہ سے 5 افراد زخميزخمي ہوگئے
تفصیلات کے مطابق
سامارو کے نزدیک ديھ 325 میں پانی’ کے تنازعے پر دھڑوں ميگھواڙ اور کھوسا کے درمیان جھگڑا لاٹھیاں اور کلہاڑیوں کے وار نتیجے می سونو ميگهواڑ. آسن ميگھواڑ .وشن کمار. لياقت کھوسو اور کالے خان کھوسو سخت زخمی ہو گئے زخميوں کو تعلقه اسپتال سامارو منتقد کیا سخت زخمی ہونے والے سونو ميگهواڑ کو ڈاکٹرز کی جانب سے سر میں زیادہ لگنے کی وجہ سے حيدرآباد ريفرر کیا گیا ہے
آسن ميگھواڑ نے ميڈيا سے کے سامنے، بات کرنے ہوئے کہا کہ ہم اپنے زمین پر پانی کے سلسلے اپنی باری کا ٹائم ہوگیا تھا وہ ہمارا واٹر کھول رہے تھے تو لياقت کھوسو اور جافر کھوسو ہم پر کلہاڑیوں کے وار کے شدید زجمی کردیا
اہم سامارو کے ڈی ايس پی اور ايس ايچ او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے جب کے سامارو کے ایس ایچ او صاحب رابطہ کرنے، پر ان کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کرنے کو تیار ہے
جب کہ زرائع کے پتا چلا ہے کہ میگھواڑ برادری کے لوگ ایک ڈاٹسن میں میں سوار ہوکر سائيں سردار شاہ کے پاس اپنی فریاد لے کر جار رہے تھے