October 28, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) سرگودھا پریس کلب کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صدر سرگودھا پریس کلب عبدالحنان

IMG-20250803-WA0120

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) سرگودھا پریس کلب کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صدر سرگودھا پریس کلب عبدالحنان چوہدری اور جنرل سیکرٹری شیخ محمد رضوان کی قیادت میں خصوصی ملاقات۔ اس موقع پر سرگودھا پریس کلب کی طرف سے سردار سلیم حیدر کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ سابق وزیر مملکت برائے داخلہ تسنیم احمد قریشی، راولپنڈی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سپورٹس ونگ کے صدر ملک مدثر نواز اور سینئرنائب صدر پنجاب سپورٹس ونگ ملک امیر عباس گلوتر بھی اس موقع پر موجودتھے۔