October 29, 2026

تھانہ قائم پور کی حدود موضع قطب پور میں غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی کا بے دردی سے قتل کا معاملہ ۔۔

FB_IMG_1754212544475

تھانہ قائم پور کی حدود موضع قطب پور میں غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی کا بے دردی سے قتل کا معاملہ ۔۔

قائم پور:ایس ایچ او تھانہ قائم پور محمد ایوب گجر نے بلائنڈ مرڈر کو طبعی موت ظاہر کرکے سپرد خاک کرنیکی کوشش ناکام بنا دی ۔۔

قائم پور:تھانہ قائم پور ایس ایچ او قائم پور سرکل کی نفری کے ہمراہ جنازہ گاہ پہنچ گئے میت پولیس کسٹڈی میں لے لی ۔۔
قائم پور:ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کو اسکے شوہر، والد اور بھائی نے ملکر قتل کیا

قائم پور:ایس ایچ او قائم پور نے بلائنڈ مرڈر ٹریس کرتے ہوئے ملزمان ٹریس کر کے پابند سلاسل کر دئیے گئے

*تھانہ قائم پور :سفاک ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔۔
ایوب گجر SHO