بہاولنگر: کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے بہاولنگر کے جوانوں کانسٹیبل محمد سلیم اور کانسٹیبل محمد عرفان کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے بہاولنگر کے جوانوں کانسٹیبل محمد سلیم اور کانسٹیبل محمد عرفان کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر ۔نماز جنازہ میں ڈی پی او حافظ کامران اصغر ، ایس پی انویسٹیگیشن فیاض احمد ،پولیس انتظامیہ ،سیاسی سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ کے افراد نے شرکت کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: شہداء کو پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: شہید پولیس جوانوں محمد سلیم اور محمد عرفان کو انکے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کر دیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: شہداء ہمارا فخر ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: شہداء عوام کی جان و مال کی حفاظت کے عظیم مشن پر تھے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر