بہاولنگر: کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے بہاولنگر کے جوان کانسٹیبل نخیل احمد کی نمازہ جنازہ عبد الرزاق شہید پولیس لائن میں ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے بہاولنگر کے جوان کانسٹیبل نخیل احمد کی نمازہ جنازہ عبد الرزاق شہید پولیس لائن میں ادا کر دی گئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: نماز جنازہ میں ڈی پی او حافظ کامران اصغر، ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون، پاک آرمی کے افسران نے شرکت کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس انتظامیہ ،سیاسی سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ کے افراد نے شرکت کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: شہید نخیل احمد کو مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: شہداء ہمارا فخر ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: شہداء عوام کی جان و مال کی حفاظت کے عظیم مشن پر تھے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر