October 29, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا” ایکس” پر جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے خوشیوں بھرا پیغام

20250730_162247

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا” ایکس” پر جنوبی پنجاب کے عوام کے لئے خوشیوں بھرا پیغام

وہاڑی ملتان روڈ 95 کلومیٹر طویل دو رویہ روڈ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔مریم نواز شریف

وہاڑی ملتان روڈجنوبی پنجاب کی اہم ترین شاہراہ ہے۔ مریم نواز شریف
25 ارب روپے سے ملتان وہاڑی روڈ کو بہتر سڑک بنایا جا رہا ہے۔ مریم نواز شریف

ملتان وہاڑی روڈ منصوبے سے روزانہ 24 ہزار مستفید ہونگی-مریم نواز شریف

ملتان وہاڑدی روڈ چاراضلاع کو موٹر وے M-4 سے منسلک کرے گا۔مریم نواز شریف