پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (PSA)کے ارکین کی سکول اونز کو مبارکباد,
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (PSA)کے ارکین کی سکول اونز کو مبارکباد,
میلسی (بیو رو چیف
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (PSA)،ضلعی سرپرست اعلیٰ راؤمحمدحسین شاہین کی سربراہی میں ایسوسی ایشن کے معزز اراکین نے ڈان پبلک ہائی سکول کے اونر ملک خالد رسول کو تحصیل میلسی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے, بعد میں المصطفی پبلک سکول دوہٹہ اور دوکوٹہ میں الطاہر بوائے ہائی سکول کے اونر محمد اسلم, اور الہی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کے اونر چوہدری سجاد الہی کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد دی اس موقع پر سجاد الہی نے تمام دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ بھی دیا