October 28, 2026

*اسسٹنٹ پروفیسر توصیف الرحمان کو کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ اضافی چارج دے دیا گیا۔*

IMG-20250730-WA0245

*اسسٹنٹ پروفیسر توصیف الرحمان کو کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ اضافی چارج دے دیا گیا۔*

توصیف الرحمان ایم او کالج میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعینات ہیں۔

توصیف الرحمان کو 89 دنوں کے لیے کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔