وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت اور صوبائی وزیر لائیو سٹاک وزرات سید عاشق حسین کرمانی کے زیر نگرانی جعلی سیمن ڈسٹریبیوٹرز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن: 27 مقدمات درج
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے تحت اور صوبائی وزیر لائیو سٹاک وزرات سید عاشق حسین کرمانی کے زیر نگرانی جعلی سیمن ڈسٹریبیوٹرز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن: 27 مقدمات درج
لاہور، 29 جولائی 2025:
لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ منی کی فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
لائیوسٹاک بریڈنگ ایکٹ 2014 کے تحت آج 11 ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔
غیر رجسٹرڈ اے آئی ٹیکنیشنز اور عطائیوں کے خلاف:
لاہور (2)، سرگودھا (2)، راولپنڈی (1)، فیصل آباد (1)، ساہیوال (1)، گجرات (2)، بہاولپور (1)
جبکہ ایک سینن ڈسٹریبیوٹر کے خلاف ملتان میں کارروائی کی گئی۔
محکمے کے مطابق گزشتہ دو روز میں 27 مقدمات پنجاب بھر میں درج کیے جا چکے ہیں۔
یہ فیصلہ کن اقدام لائیوسٹاک بریڈنگ چین میں معیار کی ضمانت
اور نسلی بہتری کے لیے محکمے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
جیلی سیمن ڈسٹریبیوٹرز اور بغیر لائسنس کام کرنے والے عطائیوں کے خلاف کاروائی کے لیے درجہ ذیل نمبر پر شکایات کا اندراج کروا سکتے ہیں ۔
080009211