ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)دی پنجاب کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر سائنسز کے سابقہ ایڈمن محترم محمد حامد رضا قضائے الٰہی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)دی پنجاب کالج آف کامرس اینڈ کمپیوٹر سائنسز کے سابقہ ایڈمن محترم محمد حامد رضا قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں نمازِ جنازہ بعد از نماز جمعہ 02 بجے (ریگڑاں بستی) فیصل کالونی بہاولنگر کے مدرسہ جامعہ عربیہ تعلیم القرآن میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات پر سیاسی سماجی فلاحی کاروباری دینی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے