بہاولنگر : پولیس کی جانب سے اینٹی ریپ قوانین پر مؤثر عملدرآمد جاری ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس کی جانب سے اینٹی ریپ قوانین پر مؤثر عملدرآمد جاری ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر: ڈی پی او محمد عمران کی ہدایت پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ سٹی پولیس ہارون آباد کی کارروائی، زنا کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی دو خواتین گرفتار ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار خواتین نے بدنیتی کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کے خلاف من گھڑت مقدمات درج کروائے تھے ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر: جھوٹے مقدمات سے پولیس کا قیمتی وقت ضائع ہوا اور معزز شہریوں کی ساکھ متاثر ہوئی ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس نے ٹھوس شواہد کی روشنی میں دونوں ملزمان خواتین کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔ ترجمان پولیس
بہاولنگر: قانون کا غلط استعمال کرنے اور بے گناہ شہریوں کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او محمد عمران
بہاولنگر: خواتین کا تحفظ اولین ترجیح ہے تاہم جھوٹی درخواستیں دینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او بہاولنگر