November 18, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد

Screenshot_2026-11-16_075026.862

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تفصیلات کے قاضی والا روڈ تیسرا میل کے قریب ایک لوڈر ٹرالر اور بائیک کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے جب ریسکیو سٹاف وہاں پہ پہنچا تو لوڈر ٹرالر اور بائیک کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور دو لوگ پہنچنے سے پہلے ڈیڈ ہو چکے تھے ایک وکٹم سڑک کے اوپر پڑا تھا جس کو ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو شفٹ کیا اور دوسرا ٹرالر کے نیچے ایا ہوا تھا 59 فور ار کے پاس ایک موٹر سائیکل اور رکشے کا اپس میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں چار لوگ زخمی تھے ریسکیو ٹیم نے ان کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا