November 18, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سیکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ، کلینک

20250725_063745

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سیکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی نے کہا کہ، کلینک ان وہیلز سروسز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی عکاس ہیں، انہوں نے کہا کہ عوام کو کوالٹی میڈیکل سروسز فراہم کرنے کے لیے کلینک ان وہیلز کے لیے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ، سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کی شکایات پر سخت ایکشن لیا جائے محکمہ ہیلتھ کے حکام اور ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو علاج معالجہ اور طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ میں موثر مانیٹرنگ کریں۔