November 17, 2026

بیو رو چیف میلسی . . اے ایس بی ایف ویلفیئر سوسائٹی ٹبہ سلطانپور کی طرف سے شجر کاری مہم کا میلسی میں اغاز

IMG-20250722-WA0189

بیو رو چیف میلسی . . اے ایس بی ایف ویلفیئر سوسائٹی ٹبہ سلطانپور کی طرف سے شجر کاری مہم کا میلسی میں اغاز
صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی اور اے ایس بی ایف سوسائٹی ٹبہ سلطان پور
کی مشترکہ کاوش سے میلسی کے مختلف سرکاری دفاتر میں
جس میں اسسٹنٹ کمشنر افس
ڈی ایس پی افس
مارکیٹ کمیٹی
تھانہ سٹی
اور میلسی بار ایسوسیشن میلسی میں شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے
اس شجر کاری مہم میں سٹی پریس کلب رجسٹرڈ روڈ میلسی کے سی ای او صدر اور جنرل سیکرٹری نے حصہ لیا میلسی بار اسوسییشن میلسی میں شجر کاری مہم کا افتتاح سابق جنرل سیکرٹری بار ایسو سی ایشن میلسی ناصر ممتاز خیر پوری نے کیا
اور شہر کے مختلف شاہراہوں پر پودے لگائے گئے