*مظفرگڑھ، تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس کی کم عمر بچی سے نا معلوم ملزم کی طرف سے زیادتی اور اغوا کی واردات میں بڑی پیشرفت،*
*مظفرگڑھ، تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس کی کم عمر بچی سے نا معلوم ملزم کی طرف سے زیادتی اور اغوا کی واردات میں بڑی پیشرفت،*
مظفرگڑھ، 10 سالہ بچی کے اغوا و زیادتی کے نامعلوم ملزم کو ٹریس کر لیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، درندہ صفت ملزم نے معصوم بچی کو اغواء کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت و جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، پولیس نے زیادتی و اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، ملزم نے معصوم بچی کو آم کھلانے کیلئے باغ میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضوان خان نے ایس ڈی پی او عبدالغفار خان، ایس ایچ او ساجد فیاض اور انچارج جینڈر کرائم سعیدہ خالق کو نقد انعام اور تعریفی لیٹر کا اعلان کیا ہے،