میلسی (بیو رو چیف 12ویں ولڈر سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپین 2025 پاتھا یا تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان
میلسی (بیو رو چیف 12ویں ولڈر سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپین 2025 پاتھا یا تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے تین رکنی سٹرینتھ لفٹر کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں ماسٹر1کیٹیگری میں ٹیم کے کپتان راؤ ظفر اقبال ایڈووکیٹ آف میلسی نے سلور میڈل،ماسٹر 2 کیٹیگری میں چوہدری محمد اشرف نے سلور میڈل اور سینئر کیٹیگری میں عروج کرن نے 2میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے کے بعد ان کا شاندار استقبال کیا گیا میڈل جیتنے پر ان کھلاڑیوں کو،صدر بار میلسی خان زاہد خان کھچی،جنرل سیکرٹڑی بار انعام اللہ خان،جنرل سیکرٹری غلہ منڈی عمران اقبال،صدر پریس کلب میاں طارق عزیز،پیر عبدالرازا ق قریشی،شیخ محمد اشرف جنگی،صدر انجمن تاجران ملک عبدالجبار ملتانی،محمد اقبال مدنی،چوہدری بلال احمد ایڈووکیٹ،نے مبارک بادی