رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے)رنگپوربگھورپریمیئر لیگ کرکٹ سیریز کا انعقاد ۔ لیگ میں چھ ٹیمیں رنگپور سلطان ،رنگپور قلندر ،رنگپور کنگ، رنگپور زلمی ،رنگپور گلیڈیٹر
رنگپور بگھور (راجہ نورالہی عاطف سے)رنگپوربگھورپریمیئر لیگ کرکٹ سیریز کا انعقاد ۔ لیگ میں چھ ٹیمیں رنگپور سلطان ،رنگپور قلندر ،رنگپور کنگ، رنگپور زلمی ،رنگپور گلیڈیٹر اور رنگپور یونائٹڈ شامل ہیں ۔ کل ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ تھا جس میں *رانا عدیل* غزالی پریمیئر سکول نے 5ھزار انعام سپانسرڈ کیا تھا ۔۔۔جو کہ 10 چھکے لگانے والے پلیئر کو دیا جاتا ۔۔۔بشرطیکہ کسی بھی ایک اوور میں چار چھکے لگانا ضروری تھا۔۔۔یا دو اوور میں پانچ آؤٹ کرنے والے پلیئر کو دیا جاتا ۔۔جو کہ رنگپور سلطان کے پلیئر نے اچیو کیا ہے۔۔۔ *محمد شعیب* نے 11 چھکے لگا کے یہ انعام وصول کیا ہے۔۔اور انہوں نے یہ سارا انعام یتیم بچوں کے نام کر دیا۔۔۔ اس کے علاوہ رنگپور سلطان کی طرف سے *ایاز بگھور* نے بہت اچھی باولنگ کرتے ہوئے دو اووروں میں چار اؤٹ کیے ہیں۔۔۔اس کے علاوہ رنگپور سلطان کے تمام پلیئر نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ جیت لیا ہے۔۔۔رنگپور سلطان کے کیپٹن *حاجی شفیق کہاوڑ* اور باقی تمام پلیئرز کو بہت بہت مبارکباد دی گئ۔