November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر ان دنوں انگلینڈ اور یورپ کے نجی

IMG-20250719-WA0221

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر ان دنوں انگلینڈ اور یورپ کے نجی دورے پر ہیں۔ مانچسٹر میں مرزا ریاض انجم نے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ مرزا ریاض کا تعلق ضلع گجرات سے ہے ۔ ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کے مطابق انہوں نے ان کےحلقہ پی پی 83 کے گاؤں پیلووینس میں ایک غیر معمولی انگلش ریسنگ ہارس بریڈنگ فارم بنایا ہوا ہے۔ ایکس ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب نے اس عزت افزائ اور مہمان نوازی پر مرزا ریاض انجم کا تہ دل سے کا شکریہ ادا کیا۔