سکھر بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی مرکزی تاریخی جلوس آٹھ (8)محرم الحرام منجانب سید ذاکرحسین زیدی(صدر) سیدرضوان
سکھر بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی
مرکزی تاریخی جلوس آٹھ (8)محرم الحرام منجانب سید ذاکرحسین زیدی(صدر) سیدرضوان حیدر زیدی(جنرل سیکٹری) انجمن مہدویہ لقمان خیرپور کی جانب سے برآمد ہوا جلوس عزاء میں ہزاروں عزاداروں کی تعداد نے شرکت کی یہ جلوس عزاء اپنے مقرر کردہ گزرگاہوں سے ہوتا ہوا جن میں حسینی چوک۔غا زی چوک۔ریلوے پھاٹک۔دلشادپارک۔ناز ہائی اسکول۔کماگرمحلہ۔نیم موڑ۔خاکی شاہ پل۔ڈاکٹر غلام قادرشیخ کلنیک روڈ۔تعلقہ وومین ایجوکیشن آفیس روڈ.چھتری چوک۔شمس مسجد۔پنجگلہ چوک۔پھول باغ ۔سٹی استپال روڈ۔اعظم کالونی پیرجوگوٹھ روڈ۔ہاکی گروانڈ روڈ۔سرکی موڑ۔ قاضی محلہ۔رفیق چوک راستوں سے گزرتا ہوا حیدر شاہ لقمانی کی رہائشگاہ لقمان میں اختتام پزیر ہوا