بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج پولیس کی کاروائی بہاولنگر: 3 منشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 3 منشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر