November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) قیصر خان بلوچ پی اے ٹو ڈی سی خوشاب نے پی پی ایس سی کا امتحان برائے تحصیلدار پاس کر لیا ،

IMG-20250718-WA0176

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) قیصر خان بلوچ پی اے ٹو ڈی سی خوشاب نے پی پی ایس سی کا امتحان برائے تحصیلدار پاس کر لیا ، عوامی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ قیصر خان بلوچ تحصیدار نورپور تھل محمد شفیق خان بلوچ کے بھائی ہیں ۔ دریں اثناء صدر نورپورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان ، سئنیر صحافیوں ایم نوردین ، ملک غلام جیلانی وڈھل ، راجہ نورالہی عاطف ، ملک شوکت حیات کھارا اور تصور عباس بھٹی نے قیصر خان بلوچ کو تحصیلداری کا امتحان پاس کرنے پر دلی مبارکباددیتے ہوءے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔