November 16, 2026

کمشنر بہاولپور مسرت جبیں کا بہاولنگر، ہیڈ جالوہ و دیگر علاقوں کا دورہ

20250716_213231

کمشنر بہاولپور مسرت جبیں کا بہاولنگر، ہیڈ جالوہ و دیگر علاقوں کا دورہ

کمشنر نے بارش کے بعد انتظامات، نکاسی آب، صفائی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون نے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی

تمام ڈسپوزل اسٹیشن فعال، 24 گھنٹے مانیٹرنگ جاری: ڈی سی بہاولنگر

کمشنر کی متعلقہ اداروں کو فوری نکاسی آب یقینی بنانے کی ہدایت

شہری سہولیات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت

بارش سے متاثرہ شہریوں نے انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا