اوکاڑہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی/ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا جائزہ اجلاس
اوکاڑہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی/ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا جائزہ اجلاس
اجلاس میں محکمہ ریسکیو1122، صحت، تعلیم، انہار، سول ڈیفنس، زراعت، انڈسٹریز ،لائیو سٹاک سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت
اجلاس کو حالیہ مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامات بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کی ہدایات
بارشوں اور سیلابی صورتحال میں عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر اقدامات کرنے کے احکامات