عمرکوٹ کے نزدیک گاؤں رانا جاگیر گاوں میں ایک غریب گھرانے کے لوگوں پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ
عمرکوٹ کے نزدیک گاؤں رانا جاگیر گاوں میں ایک غریب گھرانے کے لوگوں پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ
رپورٹ ((ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف))
تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ
کے نزدیک گاؤں رانا جاگير کے بجير محلہ میں لونو بجيرکے گهر پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں ان کے بیٹے شکر اور لونو کی بیوی کو فاتلانہ حملہ کرکے کلہاڑیوں سے زخمی کردیا ۔.
زائع سے بتا چلا اور بتایا جارہاہے کہ یہ وحشيانہ حملہ سروپ سنگھ اور ان کے بیٹوں نے دھنپت سنگھ، رگوير سنگھ کی جانب سے کیا گیا ہے جب کہ حيران کرنے، والی بات یہ بھی نظر ارہی ہے کہ دھنپت سنگھ اس وقت سول اسپتال عمرکوٹ میں ڈيوٹی پر مقرر ہے ۔پہر اس پر اخر حملہ کس نے کیا کون سے عناصر ہیں جس نے اس غریب خاندان کو شدید زخمی کیا۔ اور کیا وجہ بنی انتظامياں کو چاہیے کہ اس پورے معاملے کی فوری انکوائری کر کے اخر اصل حقائق کیا ہیں اور یہ کس نے حملہ کیا اس کے مکمل جانچ کرکے ملوث حملہ کرنے، والے’عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور غریب لونو بجير کے غريب خاندان سے انصاف ہو سکے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ