بریکنگ الرٹ “سی سی ڈی بہاولپور نے سی سی ڈی وہاڑی کے ملازموں پر مقدمہ درج کردیا”
بریکنگ الرٹ
“سی سی ڈی بہاولپور نے سی سی ڈی وہاڑی کے ملازموں پر مقدمہ درج کردیا”
حاصل پور سے ایک شخص کو ناجائز گرفتار کرنے ، حبس بے جا میں رکھنے ،رشوت لیکر بندے کو چھوڑنے اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سی سی ڈی بہاولپور نے سی سی ڈی وہاڑی کے ملازمین سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج کرلیا