بیوروچیف جاوید راھی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اوکاڑہ ، ساہیوال ریجن *اسلحہ کی نمائش اور ڈالا کلچر کیخلاف سی سی ڈی اوکاڑہ ان ایکشن*
بیوروچیف جاوید راھی
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اوکاڑہ ،
ساہیوال ریجن
*اسلحہ کی نمائش اور ڈالا کلچر کیخلاف سی سی ڈی اوکاڑہ ان ایکشن*
*حکومت پنجاب اور ایڈیشنل ائی جی CCDسہیل ظفر چٹھہ کے احکامات کی روشنی میں کاروائی*
اوکاڑہ ۔ سی سی ڈی اوکاڑہ کے سب انسپکٹر محمد اشرف وٹومعہ ٹیم قائد اعظم چوک دیپال پور میں موجود تھے
اوکاڑہ ۔ اسی اثنا میں ایک کالے شیشوں والے ڈالے کے قریب ایک شخص رائفل پکڑے کھڑا نظر ایا
اوکاڑہ ۔ چیک کرنے پر ڈالا میں سے دو پسٹل اور شراب کی بوتل برآمد ہوئی سی سی ڈی
اوکاڑہ ۔ ڈالاکا مالک ایک مقامی زمیندار پایا گیا۔
اوکاڑہ ۔پسٹل ,رائفل223 بور اور شراب قبضہ پولیس میں لیے گئے
اوکاڑہ – ملزمان کے خلاف ڈالا کلچر اور ناجائز اسلحہ کے جرائم کےتحت کاروائی عمل میں لائی گئی ہے سی سی ڈی
*ڈی او سی سی ڈی مہر محمد یوسف کی محمد اشرف وٹو سب انسپکٹراور ٹیم کو شاباش*
اوکاڑہ ۔ کسی کوسرعام قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ترجمان سی سی ڈی اوکاڑا