اوکاڑہ. بیوروچیف جاوید راھی دیپالپور۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید کا مختلف مقامات پر صفائی انتظامات اور بارشی پانی کے نکاس کا جائزہ
اوکاڑہ. بیوروچیف جاوید راھی
دیپالپور۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید کا مختلف مقامات پر صفائی انتظامات اور بارشی پانی کے نکاس کا جائزہ
انہوں نے سبزی منڈی روڈ اور ریلوے روڈ پر پانی کے انخلا کے عمل کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید کا سخی سیداں کالونی میں روڈز کے اطراف سے گندگی کے ڈھیروں کو اٹھانے کے احکامات
صفائی ستھرائی اور گندگی کے ڈھیروں ڈھیروں کو ٹھکانے لگانے کے لیے صفائی ٹیمیں تسلسل سے اقدامات کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید
شہر بھر کے مختلف مقامات پر بارشی پانی کو جلد از جلد نکالنے کے لیے تیزی سے کام کیا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر فیصل ولید