بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب کے ہمراہ بارشی پانی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ
بیوروچیف جاوید راھی
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب کے ہمراہ بارشی پانی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ
اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے افسران نے بارشی پانی کے نکاس کے سلسلہ میں بریفنگ دی
انہوں نے مختلف مقامات پر نکاسی آب کے عمل کا جائزہ لیا
انہوں نے نئے ڈی واٹرنگ سیٹس کی ورکنگ کا بھی جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کو نکالنے کے لیے انتظامات تیز کرنے کی ہدایات
عوامی سہولت کے پیش نظر بارشی پانی کے جلد از جلد نکاس کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید
نکاسی آب کے لیے مختلف علاقوں کے مین ہولز اور سیوریج لائنز کی صفائی کا عمل تسلسل سے جاری رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر
شہر بھر کے تمام علاقوں سے بارشی پانی کو نکالنے کے لیے انتظامی افسران تمام امور کی نگرانی کریں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید