عمرکوٹ((رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)) شادی پلی هائی گرلز اسکول پر ٹائون ملازم فيصل کا قبضہ سرکاری اسکول کی چاردیواری ٹوڑ کر
عمرکوٹ((رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف))
شادی پلی هائی گرلز اسکول پر ٹائون ملازم فيصل کا قبضہ سرکاری اسکول کی چاردیواری ٹوڑ کر دکان بنائے جا رہے ہیں ٹائون ملازم خدا دنا کے کہنے کے مطابق یہ پلاٹ ٹائون ملازم فيصل کے بھائی کے نام پر الاٹمنٽٹ ہے جبکہ صحافی کو بھی ان پلاٹ کے ڈاکیومنٹ نهیں دیکھائے گئے
جبکہ دوسری جانب ایک ماہ قبل اسکول کی نئی چاردیواری بنائی گئی تھی جس پر لاکھوں روپيے ،لا ڳلت سے چاردواری بنائی گئی تھی، یہ ٹائون ملازم فيصل غير قانونی ديوار ٹوڑکر دوکان کی لالچ میں سندھ حکومت کے لاکھوں روپيے کا نقصان پهنچا رهيا ہے ٹائون آفسر نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پلاٹ فيصل کے بھائی کے نام الاٹمنٽ ہے جوکہ هر ماہ کرايا ٹائون کميٹی کو ادا کرتا ہے اسسٹنٹ کمشنر پتھورو سنجے کمار اور تپيدار شوکت کے پیچھنے کے بعد چلتا ہوا کام بند کروا دیا گیا ہے صحافيوں کی ٹيم سر زمين پر پهنچی تو کام جاری تھا دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے شادی پلی گرلس هاء اسکول کے مين گيٹ کے برابر ٹائون ملام دوکان تعمير کررہاتھا شهريوں کی شکايت پر اسسٹنٹ کميشنر پتھورو سنجے کمار کے وزٹ دوران شهريوں اور منتخب نمائيندگان کے درمیان میں سخت توں توں میں میں والا ماحول بن تھا۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ