November 17, 2026

گزشتہ دن شامی علاقے سویدا میں مقامی تنظیموں کی آپسی فائرنگ میں لوگوں کی جانیں جانے اور امن و امن کی خراب صورتحال کے بعد

20250714_190353

گزشتہ دن شامی علاقے سویدا میں مقامی تنظیموں کی آپسی فائرنگ میں لوگوں کی جانیں جانے اور امن و امن کی خراب صورتحال کے بعد ایکشن لیتے ہوئے شامی فوج اب سویدا شہر کے مغربی دروازے سے 4 کلومیٹر دور ہے
شامی فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز ادارے سیکورٹی کو برقرار رکھنے کے لیے والگھا گاؤں میں چوکیاں قائم کر رہے ہیں اور مقامی مسلح گروپوں کے ارکان کا پیچھا کر رہے ہیں جن کے تصادم میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا
واضع رہے کہ گزشتہ دن 30 افراد فوت اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے
#قصوریات