حماس مجاھدین کی طرف سے خان یونس کے مشرق میں اباسان الکبیرہ کے علاقے میں ایک اسرائیلی فوجی کو قتل کیا گیا جبکہ دھماکہ خیز مواد سے ایک D9 بلڈوزر اور ایک گاڑی کو تباہ کیا گیا
حماس مجاھدین کی طرف سے خان یونس کے مشرق میں اباسان الکبیرہ کے علاقے میں ایک اسرائیلی فوجی کو قتل کیا گیا جبکہ دھماکہ خیز مواد سے ایک D9 بلڈوزر اور ایک گاڑی کو تباہ کیا گیا
دوسری جانب صہیونی عسکری تجزیہ کار یوسی یہوشع نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ
غزہ کا محاذ کسی بھی اور محاذ سے بہت مختلف ہے
حماس کی سرنگوں کے خلاف سخت اور تھکا دینے والی جدوجہد نے اسرائیلی فوج کا مورال ڈاؤن کیا ہے
ان سرنگوں کا حجم، گہرائی اور پیچیدگی اب بھی حیرت انگیز طور پر نوٹ نہیں کی جا سکی ہے
پچھلے 21 مہینوں سے اسرائیلی فوج کی ایک بریگیڈ ان سرنگوں کا پیچھا کر رہی ہے تاہم کوئی کامیابی نہیں ملی
سینئر فوجی افسران کا کہنا ہے کہ حماس مسلسل نئے سے نئے جنگی طریقے سیکھ رہی ہے اور ہمارے فوجی سازوسامان کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے اور اسے کامیابی بھی مل رہی ہے
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ایک حماس جنگجو کسی چھپی ہوئی سرنگ سے اچانک باہر آ کر بغیر کسی کے دیکھے بارودی مواد نصب کر جاتا اور اسرائیلی فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے
#قصوریات