انڈین مقبوضہ کشمیر ہے جہاں ایک کشمیری بیمار بچہ ہسپتال کی دہلیز تک پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا گیا
یہ انڈین مقبوضہ کشمیر ہے جہاں ایک کشمیری بیمار بچہ ہسپتال کی دہلیز تک پہنچنے سے پہلے ہی روک دیا گیا
ہسپتال جانے میں رکاوٹ کا جواز یہ ہوا کہ انڈین فوجی کانوائے گزر رہا ہے جبکہ معصوم بچے کی حالت مسلسل خراب ہوتی گئی
بچے کے والدین کی طرف سے بارہا منت سماجت کے بھی راستہ نا دیا گیا اور بڑی دیر تک گاڑی کو روکے رکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں یہ روزانہ کا معمول ہے
#قصوریات